بول نیوز کے بیورو چیف اسلام آباد صدیق جان گرفتار صدیق جان کو بول نیوز اسلام آباد دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا
صدیق جان گلگت بلتستان پولیس کے ساتھ مل کر اسلام آباد پولیس پر شیلنگ کروا رہا تھا صدیق جان ویڈیو میں بلتستان پولیس کو کہہ رہا ہے کہ ہم نے آپ لوگوں کو اوپر چھت پر بلایا اور آپ ہماری طرف کھڑے ہو کر شیلنگ کر رہے ہیں سارا دھواں ہماری طرف آرہا ہے یعنی بول نیوز کے بیورو چیف اسلام آباد صدیق جان ایک صوبہ کی پولیس کو دوسرے صوبے اور وفاقی پولیس کے خلاف ہدایت دے رہا ہے یہ بات تو سب بتا رہے ہیں کہ صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن یہ کوئی نہیں بتائے گا کہ اس کو کس جرم میں گرفتار کیا گیا ہے صدیق جان نے ملک میں انتشار پھیلانے اور ریاستی اداروں کو ایک دوسرے کے خلاف اکسانے کا ناقابلِ معافی جرم کیا ہے
لیکن کنفرم تو یہ ہوا کہ شیلنگ کرنے والا اسلام آباد پولیس والا تھا۔ پھر ایسے ہی خبر کیوں لگادی۔ ایک صحافی کو تو سپورٹ کرنا چاہئے۔ یا آپس میں ہی لڑتے رہیں گے۔
ہم آپ کو اوپر لے کر آئے کا کیا مطلب یہ صاحب کیا اسلام آباد پولیس کو اوپر لے کر یا جی بی پولیس کو ؟