لکی مروت میں آرمی کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد سان اللہ ،شاکر ، ابوذر اور الیاس کو ہلاک کر دیا۔
ایک جوان نے شہادت قبول کیں جبکہ 3 جوان زخمی ہوئے۔
ڈگری کالج میں جھڑپ اور آپریشن کلین اپ کے بعد کے مناظر