ایف آئی اے نے 580 سوشل میڈیا ایکٹیویسٹس کی لسٹ تیار کی ہے جو پاک فوج کے خلاف پروپگنڈے کر رہے ہیں یا انٹی آرمی سوشل میڈیا ایکٹیویٹی میں ملوث ہیں
کچھ کی شناخت کر لی گئی ہے جب کہ کچھ کی شناخت کے لئے نادرا کو ڈیٹا بھیجا جا چکا ہے ان میں سے زیادہ تر ٹویٹر اور فیس بک کے اکاؤنٹس ہیں
سوشل میڈیا ایکٹیویسٹس کی لسٹ تیار
RELATED ARTICLES